عدیم اللون عدسہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - بے رنگ عدسہ جس میں سے شعاعیں بغیر منکسر ہوئے گزریں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - بے رنگ عدسہ جس میں سے شعاعیں بغیر منکسر ہوئے گزریں۔